نظام تنفس (Respiratory) کی بیماریاں وہ امراض ہیں جو پھیپھڑوں، سانس کی نالیوں، اور ہوا کے گزرنے والے راستوں کو متاثر کرتی ہیں۔ یہ بیماریاں سانس لینے میں دشواری، کھانسی، سینے میں درد، اور آکسیجن کی کمی جیسے علامات پیدا کرتی ہیں۔ آلودگی، تمباکو نوشی، وائرس یا بیکٹیریا ان امراض کی عام وجوہات میں شامل ہیں۔ بروقت علاج، ماحول کی صفائی، اور حفاظتی تدابیر سے ان بیماریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
دَمہ
Respiratory
برونکیل
Bronchial
نزکہ و زکام
Cold
کھانسی
Cough
فلو
Influenza
نمونیا
Pneumonia
ناک کی سوزش
Rhinitis
سائنسائٹس
Sinusitis
سگریٹ نوشی
Smoking
چھینکیں
Sneezing