آنکھوں سے متعلقہ امراض، جنہیں Ophthalmology کی بیماریاں کہا جاتا ہے، بینائی اور آنکھ کے مختلف حصوں کو متاثر کرتی ہیں۔ ان میں موتیا بند، کالا پانی (گلوکوما)، قرنیہ کی بیماریاں، آنکھ کی سوزش، بصارت کی کمزوری، اور شب کوری شامل ہیں۔ یہ بیماریاں عمر، شوگر، وراثت، یا آنکھوں کی چوٹ کی وجہ سے ہو سکتی ہیں۔ بروقت تشخیص، احتیاط، اور مناسب علاج سے بینائی کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے، جبکہ بعض صورتوں میں سرجری یا چشمہ لگانے کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔
بلیفریٹس
Blepharitis
دھندلی نظر
Blurred Vision
موتیا
Cataract
آشوب چشم
Conjunctivitis
نظر کی بہتری
Eye sight Improvement
آنکھوں کی تھکاوٹ
Eye Strain
روشنی سے حساسیت
Photophobia
آنسو بہنا
Watery Eyes